وژن اور مشن

وژن

ہائی ویز اور موٹر ویز پر ایک محفوظ سفر اور محفوظ ڈرائیونگ ماحول کو یقینی بنانا۔

Motorway Police - Patrolling the roads

4th selected for card by IGP

مشن

خود سے بڑھ کر سروس،تاکہ روڈ یوزرذکی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنایا جائےاور مصیبت میں روڈ یوزرذ کو فوری طور پر امداد فراہم کی جائے.اس سلسلےمیں ہماری یہ کوشش ہے کہ ہم تما م روڈ یوزرز کا احترام کریں،منصفانہ طرز عمل اختیارکریں اورہر وقت اخلاقی طرز عمل برقرار رکھیں۔

Motorway Police - Serving the Nation

Officers