ریڈیو ایف ایم 95 میگاہرٹز

FM-Radio1


نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس روڈ صارفین کے فائدے کے لئے ایک نئی سہولت متعارف کررہا ہے. اب روڈ صارفین نیشنل ہائی ویز, اورموٹر ویز پربھی موسم اور سڑک کے حالات کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں. یہ ان کو سفر کی منصوبہ بندی میں مدد کرے گا.  یہ اپ ڈیٹ فریکوئنسی ایف ایم 95 میگاہرٹز پرنشر کی جائے گی۔

لائیو ٹرانشمیشن کیلئے  لنک پر تلک کریں:  NH&MP FM-95