مینڈییٹ اور مقاصد

bullets سڑک کے صارفین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانا
 bullets سڑک کے صارفین کو فوری اور مناسب مدد فراہم کرنا
 bullets  حادثات  کو روکنے کے لیے موٹرویز اور نیشنل ھائی ویز  پر ٹریفک کو منتظم کرنا
 bullets موٹرویز اور نیشنل ھائی ویز کے صارفین کو سڑک کے قوانین کی آگاہی دینا
 bullets سڑک کے صارفین کو احترام دینا اور انصاف کو یقینی بنانا

Mandate-3                 Mandate-1                   Mandate-2