نئے انسپکٹرجنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات ہونے والے نئے انسپکٹر جنرل اللہ ڈنو خواجہ نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال
لیا۔ اللہ ڈنو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سترویں انسپکٹر جنرل ہیں۔
WhatsApp Image 2018-10-02 at 4.55.40 PM