سینٹرل پولیس آفس نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکواٹر ماؤ ایریا ، سیکٹر G-11/1اسلام آباد منتقل

سینٹرل پولیس آفس نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹر قیصر وسیم پلازہ سیکٹر G-13/3 مرکزاسلام آباد سے پلاٹ نمبر 29&48، ماؤ ایریا سیکٹر G-11/1اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ سینٹر ل پولیس آفس کے منتقلی کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹر، پلاٹ نمبر 29&48، ماؤ ایریا، سیکٹر G-11/1اسلام آباد کے نئی بلڈنگ میں باقاعدہ قرآن خوانی کی گئی ۔

Quran Khawani in new office - Copy

قرآن خوانی میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری، انسپکٹر جنرل ، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نارتھ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس غلام رسول زاہد ، ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی آپریشن عباس احسن، اے آئی جی اصغر علی یوسفزئی ، اے آئی جی فضل حامدکے علاوہ موٹروے پولیس کے دیگر سینئر افسران و ملازمان نے بھر پور شرکت کی ۔ قرآنی خوانی کے اختتام پر معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے خصوصی دعا کی۔ سینٹرل پولیس آفس نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹر قیصر وسیم پلازہ سیکٹر G-13/3 مرکزاسلام آباد سے پلاٹ نمبر 29&48، ماؤ ایریا سیکٹر G-11/1اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ سینٹر ل پولیس آفس کے منتقلی کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کواٹر، پلاٹ نمبر 29&48، ماؤ ایریا، سیکٹر G-11/1اسلام آباد کے نئی بلڈنگ میں باقاعدہ قرآن خوانی کی گئی ۔قرآن خوانی میں معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری، انسپکٹر جنرل ، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل نارتھ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس غلام رسول زاہد ، ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر اشفاق احمد خان، ڈی آئی جی آپریشن عباس احسن، اے آئی جی اصغر علی یوسفزئی ، اے آئی جی فضل حامدکے علاوہ موٹروے پولیس کے دیگر سینئر افسران و ملازمان نے بھر پور شرکت کی ۔ قرآنی خوانی کے اختتام پر معروف مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے خصوصی دعا کی۔