موٹر وے پر 160مقدمات میں مطلوب 02ملزمان گرفتار

موٹروے خانقاں ڈوگراں کے علاقے میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے افسران نے ایک منی ٹرک جسکے بارے میں اسلام آباد کنٹرول سے DSPنعیم نے نوٹ کروایا تھا کو روک کر SOPکے مطابق ملزمان کو حراست میں لیا۔DSP اسلام آباد پولیس نعیم کے مطابق گرفتار ملزمان 160سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔ دونوں ملزموں اور ٹرک کوقانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد مزید تفتیش کے لئے تھانہ کورال اسلا م آباد کے حوالے کر دیا گیا.

Event 11-09-16