عوامی شکایات کی بروقت ازالے کیلئے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈکوارٹر اسلام آبادمیں کمپلینٹ سیل کا قیام

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ وموٹروے پولیس شوکت حیات خان نے عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں کمپلینٹ سیل قائم کر دیا ہے۔جہاں عوام درجہ ذیل طریقوں سے اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں:۔

ا۔  خط کے ذریعے

انچارج کمپلینٹ سیل نیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس ہیڈ کوارٹرز

قیصر وسیم پلازہ، پلاٹ ۲۔اے،

G-13 مرکز ، اسلام آباد۔ 

ب۔  فون کے ذریعے

فون نمبر: ۔ 9334414-051

پ۔  فیکس کے ذریعے

فون نمبر: ۔ 9334551-051

ت۔ ای میل ایڈریس کے ذریعے

 info@nhmp.gov.pk اور feedbacknhmp@gmail.com

  التماس ہے کہ شکایات درج کراتے وقت اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر ، ایڈریس اور ٹیلی فون نمبر ضرور اور واضح لکھیں۔