ٹریفک کی خلاف ورزی اور جرمانہ

 دوران ڈرائیونگ غلطی  قید  جرمانہ  پوائینٹس کی کمی
 کسی ایسے حادثے کا باعث ہو جس کے نتیجے میں 
(الف )کسی شخص کی موت واقع ہو جائے 
(ب)کسی شخص کو ضرب شدید پہنچے
(ج)کسی شخص کو ضرب خفیف پہنچے
(د)کسی جائیداد کو نقصان پہنچے
 تعزرات پاکستان کا اطلاق  ۵۰۰ روپے تک
 حادثہ کرنے کے بعد جائے حادثہ پر نہ رکنا  چھ ماہ تک  ۱۰۰۰ تا ۲۰۰۰
 لائسنس کی معطلی کے باوجود گاڑ ی چلانا   چھ ماہ تک  ۱۰۰۰ تک
 مقرر کردہ حد سے 30%تک زائد مسافروں یاسامان زیادہ لادنا  چھ ماہ تک  ۱۰۰۰تا ۲۰۰۰
 کسی ایسے لائسنس پر گاڑی چلانا جو اس گاڑی کے چلانے کے لئے جاری نہ کیا گیا ہو  ایک ماہ تک  ۵۰۰ تا ۱۰۰۰
 شراب یاکسی دیگر نشہ آور شے کے زیر اثر گاڑی چلانا  ایک ماہ تک  ۵۰۰ تا ۱۰۰۰
 (الف)سرخ بتی 
(ب)جلتی بجھتی بتی 
 نہیں  ۳۰۰۲۰۰
 مقرر کردہ رفتار سے 40کلومیٹر فی گھنٹہ تک زائد رفتار پر گاڑی چلانا  ایک ماہ تک
 خطرناک طریقے سے یا جہاں ممنوع ہو وہاں اورٹیکنگ کرنا ایک ماہ تک ۵۰۰ تا ۱۰۰۰ ۶