انسپکٹر جنرل محمد سلیم بھٹی کا ٹریننگ کالج شیخوپورہ کا دورہ

انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی نے موٹروے ٹریننگ کالج شیخوپورہ کا دورہ کیا اور مزید بہتری کی ہدایات دیں. زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئےانھوں نے اس پر زور دیا کہ محکمہ کو آپ سے بہت زیادہ توقعات وابسطہ ہیں اورآپ اس محکمہ کے وقار میں اور اضافہ کریں گے۔  انسپکٹر جنرل نےکالج کے اساتزہ کوزیر تربیت افسران کو اعلی اور معیاری تربیت فراہم کرنے کی ہدایات دیں۔

Visit_Skp (1) Visit_Skp (2) Visit_Skp (3) Visit_Skp (4) Visit_Skp (5) Visit_Skp (6) Visit_Skp (8) Visit_Skp (12) Visit_Skp (13) Visit_Skp (14)