درآمد شدہ شراب کی ۱۰۰ بوتلیں پکڑ لی گئیں اور ایک مجرم کو گرفتار کر لیا گیا

موٹروے پولیس نے لاہور جاتی ہوئی اک کار سے ۱۰۰ درآمد شدہ شراب کی بوتل برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کےآفسران SPO Fazil Basra, SPO Mohsin Malik, PO Usman  موٹروے پر اپنی روٹین کے گشت پر تھے تو انہوں نے ایک کار کو روکا۔

سلور کرولا کار  جس کا نمبر LEB-7136 تھا، اس کی  تلاشی کے دوران لاکھوں کی مالیت  کی شراب (۱۰۰ لٹر) برآمد ہوئی۔  دوران تفتیش معلوم ہوا کہ کار سالم انٹرچینج سے داخل ہو اور لاہور کی طرف روانہ تھی۔ ملزم فراست حیات (عمر ۳۰ سال) سکنہ منڈی بہاودین کو گرفتار کر لیا گیا۔ قیضہ میں لی گئی شراب، گاڑی اور ملزم کو علاقہ تھانہ  سکھی کی  کے حوالے کیا کیا۔

Liquor 29-1-15