نیب کے ایک وفد کی آئی جی، NH & MP محمد سلیم بھٹی کے ساتھ ملاقات کی

قومی احتساب بیورو   (نیب) کے ایک وفدنے انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس، محمد سلیم بھٹی سے  ملاقات کی. وفد  نے بتایا کہ کرپشن کی وبا ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل رہی ہے. اور NH&MP کرپشن فری محکمہ کے طور پر تعریف کی۔  وفد نے اس  عزم کا بھی اعادہ کیا کہ شفافیت  کے ذریعے کرپشن اور بدعنوانیوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔  نیب نے ملک میں اس اینٹی کرپشن مہم میں موٹروے پولیس کی دعوت دی. اور انسپکٹر جنرل نے وفد کو اس بات  کی  یقین دہانی کرائی۔

 

دونوں محکموں میں  بدعنوانیوں کے خلاف ایک مہم شروع کی جائے گی. عوامی بیداری کے لئے موٹر ویز پر مختلف مقامات پر اینٹی کرپشن نعروں  کے  بینر ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا. اینٹی کرپشن پیغامات والے  پمفلٹ، ہینڈ آوٹ اور کتابچے، تمام ٹول پلازوں پر تقسیم کیا جائیں گے . مزید  ہے کہ عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں  سیمینارز منعقد کیے جائیں گے۔ اور اس پر دونوں محکموں نے اتفاق کیا۔