ڈرائیورز لائسنسگ آتھارٹی
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے بین الاقوامی معیارکے جدید ، قابل اعتماد ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے شروع کردیے ہیں۔ ایڈریس: گلی نمبر۔ 5, H-8/2, اسلام آباد. "مزید معلومات..."
روڈ سیفٹی تجاویز

NH&MP ٹریننگ کالج، شیخوپورہ
NH&MP ٹریننگ کالج ، شیخو پورہ نے مختصر عرصے میں ملک کے پویس ٹریننگ کالجز میں ایک قابل احترام حیثیت حاصل کر لی ہے۔ "مزید معلومات .."
آئی جی کا پیغام
ڈاکٹر سید کلیم امام ، پی ایس پی، انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس

میرے لیے یہ عزت کا مقام ہے کی مجھے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی کمان سونپی گئ ہے۔ اس ادارے کی سربراہی کرنا، جو اپنی کارکردگی کے اعتبار سے اچھی شہرت رکھتا ہے، بلا شبہ ایک فخرکا مقام ہے۔ میں سابقہ حکومتوں ، پولیس چیفس کے ساتھ ساتھ موجودہ آفیسرز اور سٹاف کی بھی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے ا س ادارے کے معیار کو برقرار رکھا جس کی وجہ سے معاشرے کا ہر طبقہ اس کو سراہتا ہے۔ "مزید معلومات..."